الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 151
۱۵۲ کی طرح اس صورت میں یہ کیوں نہیں مان لیتے کہ حضرت مسلے اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کے بعد بالفرض اگر بعد زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ و سلمہ بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔ر تحذیر الناس و ۱۲ ۲۸ بلحاظ ایڈیشن مختلفه نه مفتی صاحب ! اب تو یہ محض آپ کی مقدر معلوم ہوتی ہے کہ رحمہ العالمین کے وضعت نبوی سے ہمارے اس استدلال کو رقہ کرنے کے لئے آپ یہ لکھ رہے ہیں۔میں سمجھتا ہوں اگر رحمت کے مختلف چھوٹے چھوٹے در دورانا بینہ کر کے ایک اتنا بڑا پھاٹک کھول دیا جائے جس سے سارے عالم کی تربیت اور پیر درش ہو سکے تو کیا اس کو زحمت کہا جائیگا یا انتہائی درجہ کی عظیم الشان رحمت اور کیا یہ دنیا سے رحمت کا انقطاع سمجھا جائے کجا یا ساری دنیا کا سی رحمت لبریز ہو جاتا۔اگر کچھوٹی چھوٹی گولوں اور تالیوں کو بند کر کے ایک عظیم ان ان شهر یامه ولی وقتی اور مقامی بارشوں کو بند کر کے ایک عالمگیر بھٹی لگادی جائے تو اس کو دنیا کے لئے خشک سالی کہا جائے گا۔یا حیات دائم کا پیغام - ٹمٹماتے ہوئے بے شمار چراغوں کو اٹھا کر اگر اتنا بڑا برقی میں قائم کردیا جائے جس کی روشنی تمام چراخوں کے مجموعہ سے کہیں زائد ہو تو ان چراغوں کا ختم ہونا ان چیر