الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 263 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 263

اس لئے ضروری تھا کوشیں میں جو امت محمدیہ کا مسیح موجود ہے مسیح نام کی الیا سلام سے افضل ہوتا۔اس سے ایسا محمدی کی سلسلہ موسوی پر فوقیت ثابت ہوتی ہے رت شاہ ولی اللہ صاحب مسیح موعود کر آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے جامع نام محمد کی شرح اور اس کا دوسرا نسخہ قرار دیتے ہیں۔افضلیت کے دعوی سے حضرت عیسے علیہ اسلام کی تو ہین مقصود نہیں بلکہ اظہار حقیقت ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔تِلكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضُهُمْ علی بعضی۔کہ ہم نے بعض رسولوں کو بعض پر فضیلت دی ہے مسیح موعود کو جو در حقیقت مہدی معہور بھی ہے۔خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابن مریم سے افضل قرار دیا ہے۔چنانچہ حدیث ہوگی میں امام مہدی کی شان میں وارد ہے۔مُرَ الَّذِي يَتَقَدَّمُ عِنى ابن مریم - دمج الكرامه موسقہ نواب صدیق حسن خان صاحب (۲) کہ وہ جیسے ابن مریمت تقدیم رکھے گا۔غالباً اسی حدیث کی بناء پر ابن سیرین نے فرمایا ہے۔قد كَادَ يَفْضُلُ عَلَى بَعْضٍ الأنبياء - ان جیج الکرامہ ملا کہ قریب ہے کہ وہ بعض انبیاء سے افضل ہو۔علامہ عبد الرزاق کاشانی شرح فصوص الحکم میں لکھتے ہیں :- الْمَهْدِى الَّذِي يَجِيُّ فِي أَخِرِ الزَّمَانِ فَإِنَّهُ يَكون في الأحكام الشَّرْعِيَّةِ تَابِعًا بِمُحَمَّدٍ صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي الْمَعَارِبِ وَالْعِلْمِ والحقيقة تكون جميع الأنبياء والأولياء