الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 225 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 225

۲۲۶ اطلاق مجازی قرار دیتے تھے کیو نکہ حدث نبوت مطلقہ کو کامل طور پر نہیں پاتا بلکہ جزوی طور پر اس کا حامل ہوتا ہے لیکن سالانہ میں فرماتے ہیں:۔" جس کے ہاتھ پر اخبار غیبیہ منجانب اللہ ظاہر ہوں گے بالضرور اس پر مطابق آیت لا يظهر على غنیم کے مفہوم نبی کا صادق آئے گا نا ر اشتہار ایک غلطی کا ازالہ مت مطبوعہ صیغہ نشر و اشاعت ربوده) مفتی صاح دینے اپنے مزعومہ میلاد دور کے عنوان میں اتنی نبوت کا دعوے مفتی صاحب کے مزعوم پہلے دور سے ہفت جن کتب کا ذکر کیا ہے۔وہ کتب حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی نیتونت کے ذکر سے خالی نہیں بلکہ ان میں صاف طور پر یہ ذکر موجود ہے کہ آپ اتمی کیا ہیں اور بیٹی بھی۔مگر بیٹی کا اطلاق آپ کے لئے مجازی ہے۔پنا سنچہ آپ ازالہ اوہامہ میں منتظر یہ فرماتے ہیں:۔میں موجود جو آنیوالا ہے اس کی علامت یہ بھی ہے کہ وہ نی اللہ ہو گا یعنی خدا تعالے سے کوریا نے والا لیکن اس جگہ نبوت تامہ کا ملہ مراد نہیں کیونکہ نبوت نامہ کا ملہ پر مہر لگ چکی ہے۔بینکہ وہ نبوت مراد ہے جو محدثیت کے معلوم تک محدود ہے۔نیز ازالہ او نام میں تخریہ فرماتے ہیں :- راد العداد نام : نت اس جگہ بڑے بے شبہات یہ پیش آتے ہیں کہ جس حالت میں مسیح ابن مریم