الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 213 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 213

۲۱۴ علیہ اسلام فوت ہو چکا ہے اور آنے والا ہی موجود اور امت میں سے ہے لیکن زمانہ خان کے علما نے ایک ذرہ اس طرف توجہ نہ کی۔اور بہت سی خرابیوں کو اسلام کے لئے قبول کر لیا ہے از آنانہ کمالات اسلام ملت طرح نقد میں ہے۔اسی طرح نجد کا دعوی بھی آئینہ کمالات اسلام میں موجود ہے۔چنانچہ آپ ا اور ایریا ایک کمالات میں موجود۔تحریر فرماتے ہیں:۔السكنى على رأس هذه المادة لأشد قوما ما أنذر أبَا هُمْ وَلِيَسْتَبِينَ سَيلُ الْمُجْرِمِينَ۔یعنی خدا نے مجھے اس صدی کے سر پہیا ہے تاکہ میں اس قوم کو انذار کروں جن کے باپ دادا اندار نہیں کئے گئے اور تاکہ مجرموں کی راہ طاہر ہو جائے۔آئینہ کمالات اسلام د ۳۶ ) ر من یہ دعوی حدیث نبوی کے مطابق ہے جس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ یقینا اللہ تعالے ہر صدی کے سر پر ایک ایسے شخص کو مبعوث کرتا رہے گا ہو اس امت کے لئے اس کے دین کی تجدید کرتا رہے گا۔درواہ ابوداؤں اسی طرح مہدی کا دعوی میٹھی آئینہ کمالات اسلام میں موجود ہے۔چنانچہ آپ تحریر فرماتے ہیں :۔حدیث صحیح میں ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ اخبرنين منهم ما يلحقوا بهم تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سلمان فارسی