الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 83
ترجمہ :۔انبیاء میں سے شان کے لحاظ سے سب سے بڑھ کر عظمت والانی دی ہے میں کے لئے ایک دوسری قسم کا بحث بھی ہوا اور یہ دوسرا بعث اس طرح ہے کہ خدا یہ چاہتا ہے کہ دوسرا بعث لوگوں کے معلمات سے نور کی طرف نکالنے کا سبب ہو اور اس بحث ثانی کی وجہ سے آپ کی قوم خیر امت ہو جائے۔جو لوگوں کے لئے نکالی گئی۔پس اس طرح آپ کا بہت ایک دو سر بعث ری مشتمل ہوگا۔دیکھئے یہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی امتیازی شان بیان ہو رہی ہے پس پہلا بوث دوسرے بحث کو متلی اور بروزی طور پر بھی شامل ہوسکتا ہے نہ کہ اصالتا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت نانی کا دھونی کر کے ہی حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے خود کو علی نبی قرار دیا ہے پس آپ کا بعثت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بحث اول سے متنا نفض قرار نہیں دیا جا سکتا۔انقطاع نبوت والی اس بیان سے وہ حدیث بھی حل ہوگئی جس میں نفرت صلے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے :۔احادیث کی تشریح إلا أنَا أَوَّلَ الْأَنْبِيَاءِ خَلَقَا وَ أَجْرُهُمْ بَنَّاء پس حضرت علی سلسلہ احمدیہ کی بعثت سے کوئی نیا نبی پیدا نہیں ہوا بلکہ یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بحث خانی کی ہی ایک تحقیقی ہے جس پر جہت اول مشتمل ہے۔کی حدیث ہوئی انا أول الأنبياء خَلَقَاء أَجْرُهُمْ بَعْثًا