الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 81
مر توڑنے کے نبی کہلائے گا رہا لفاظ اشتہار ایک غلطی کا ازالہ ہا سے محصورت صلے اللہ علیہ وسلم کی را خاصہ والی مہر سے امتی نبوت مل سکتی ہے جو علی نور ہے، پس حقیقت الوحی اور اشتہار ایک غلطی کا ازالہ ہمیں دونوں جگہ ایک ہی مضمون بیان ہوا ہے۔ان دونوں میں کوئی تضاد اور تخالف نہیں۔بلکہ علاوہم و لازم کا علاقہ ہے ادا ایک غلطی کا ازالہ ہیں حسب خیال مفتی صاحب حقیقة الوحی سے مختلف مضمون بیان نہیں کیا گیا۔اشتہان ایک لعلی کا از آء تو پہلے کا رسالہ ہے اور حقیقۃ الوحی بعد کی کتاب ہے۔حقیقۃ الوحی میں اتنا ایک غلطی کا ازالہ کی ہی تائید ہے نہ کہ حقیقة الوحی سے منات کوئی نئی تحقیق ان دونوں کتابوں میں نبوت ملنے کے لئے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو واسطہ بھی قرار دیا گیا ہے جو خاتم النب تین کے حقیقی معنی ہیں اور آپ کی خاتمیت زمانی کا بھی ان معنوں میں بیان ہے کہ آپ آخری شارع اور مستقل بنی ہیں اور دونوں معنوں کے لحاظ سے ظلی نبوت ملنے کا دروازہ کھلا قرار دیا گیا ہے۔مسیح موعود کے متعلق حضرت شاہ ولی اللہ صاحب مجبور سری و از دیم تخریہ فرماتے ہیں۔شكل فِيهِ الْوَارُ سيد المرسلين والخير الكثير کہ اس میں سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے انوالہ کا انعکاس ہوگا۔گویا دہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا عکس سینی عمل ہوگا۔پھر آئے منظر یہ فرماتے ہیں: