الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 76
22 سے دوسرے لوگوں کی کتابوں میں مذکور اقتباسات سے کام عید یا ہے اس لئے انہیں یہ معلوم نہیں کہ کونسی کتاب پہلے کی ہے اور کونسی بعد کی۔چنانچہ وہ اشتہار ایک غلطی کا ازالہ کی ڈیل کی عبارت درج کرتے ہیں:۔لیکن اگر کوئی شخص اس خاتم اللبین میں ایسا گم ہو کہ باعث نهایت اتحاد اور نفی غیریت کے اسی کا نام پا لیا ہو اسی کا نام با لیا ہو اور صاف آئینہ کی طرح محمدی چہرہ کا انعکاس ہو گیا ہو تو وہ بغیر مر توڑنے کے نی کہ سلائے گا کیونکہ وہ محمد ہے گوشتی طور پر۔پس با وجود اس شخص کے دعوی نبوت کے جس کا نام ظلی طور پر محمد اور احمد رکھا گیا پھر بھی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم اللبی ہی رہا کیونکہ محمد ثانی اسی محمد صلے اللہ علیہ وسلم کی تصویر اور اسی کا نام ہے اور اس پر مفتی صاحب لکھتے ہیں :۔پر اشتہار ایک فلسطی کا ازالہ کی نئی تحقیق پر کسی شخص کا دعونی نبوت خاتم النبین کی کمر توڑنے کے متراد تسلیم کیا گیا ہے۔یعنی خاتم النبین کے دہی معنے لئے گئے ہو تمام امت نے لئے ہیں لیکن نبی اپنے کے شوق کو تناسخ اور حلول کے ہندوانہ عقیدہ کی پناہ لے کہ پورا کیا جارہا ہے کہ جو شخص بر و زین جائے وہ عین محمد رسصلی اللہ علیہ وسلم ہے اس کے آنے سے خاتم النبین کی مر نہیں ٹوٹتی کیونکہ اس کا آٹا آپ کے سوا کسی اور بنی کا آنا نہیں خود آپ میں کیا آتا ہے اب پہلے تو مرزا صاحب اور ان کی امت سے پوچھٹے کہ ان