الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 73
۷۴ آپ کے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا اور نہ کسی بنی کی اور مسجد بنے گی : رختم نبوت کامل ۳ ، پھر بڑی تحلی سے لکھتے ہیں:۔مرزائی دنیا میں صحیح مسلم کے الفاظ دیکھ کر بڑی خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔کیونکہ خاتم المساجد کے معنی بالاتفاق نہیں ہو سکتے کہ آپ کے بعد کوئی مسجد نہیں بنے گی کیونکہ یہ واقعات کے خلاف ہے۔اسی طرح قائم الاخیار کے معنی لیکن یہ نہیں ہوں گے کہ کہ آیت کے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا۔لیکن دیمی این نجار اور بزاز کے حوالہ سے حضرت عائشہ کی جو حد میں ابھی پیش کی گئی ہے کہ خاتم المساجد کے معنی ماتم مساجد ان بنیاد ہیں اس نے ان کے قائم نلسو ہے خاک میں ملا دیتے ہیں۔رختم نبوت کامل د۳۵) مفق صاحب پر واضح رہے کہ یہ حدیث ہمارے مسلک اور موقف کے الجواب خلاف نہیں بلکہ ہمارے ملک اور موقف کی پوری وضاحت کر رہی ہے لہذا اس کے پیش کرنے پر ہم مفتی صاحب کے شکر گزار ہیں۔اس حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کو اپنے سے پہلے گذرے ہوئے تمام انبیاء کی مساجد سے آخری مسجد قرار دیا ہے اور مسجد نبوی کو آخری مسجد قرار دینے کا مفہوم یہ ہے کہ اب کسی نبی کے ذریعہ سے لئے طریق عبادت کے لئے کوئی مسجد تا قیامت نہیں بن سکتی بلکہ مسجد نبوی کے بعد جو مسجد یا میشائی جا سکتی ہیں وہ مسجد نبوی کے طریق عبادت کو اختیار کرنے کے لئے بنائی جائیں