الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 65 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 65

44 پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس وعید شدید سے خوف کھا نہیں اور اللہ تعالے کے حضور استغفار و توبہ کریں۔مفتی مناسکی پیش کردہ نظائر مفتی صاحب نے خاتم النبین کے منی بیف پوست سے متصف ہونے میں آخری نبی متعلق معنی خاتم النبین بات کرنے کے لئے بعض املہ اور نظائر ہمیش کی ہیں۔وہ لکھتے ہیں۔۔ه آخر انا ولاد یا خاتم الاولاد تو باتفاق عربیت و اجماع مقلاد و نیا اس کے بیہی معنے سمجھے جاتے ہیں کہ یہ بچہ سب سے آخر میں پیدا ہوتات رختم نبوت کامل مالت ٹھیک ہے مگر خاتم الاولاد کا یہ استعمال مجازی ہے اور مقدار کو ایسا ہی سمجھنا چاہیئے۔لیکن اگر آخری بچہ وفات پا جائے تو پھر اس سے پنچا اگر زندہ ہو تو وہ سب بچوں سے آخری قرانہ پا جاتا ہے۔اس طرح اگر حضرت علی علی السلام زندہ ہوں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وفات پا جانے کے بعد وہ آخر النبین قرار پا جاتے ہیں۔کیوں مفتی صاحب ! ہماری یہ بات ٹھیک ہے یا نہیں سوچا کہ جواب دیں۔پھر سنتی صاحب لکھتے ہیں :۔خاتم المها بین ترکسی عقلمند انسان کے نزدیک اس کے یہ معنی نہیں ہوتے کہ پہلے تمام مہا بین مر سکے۔ختم نبوت کامل مش۱۳) آگے لکھتے ہیں :-