الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 60 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 60

کے عقیدہ کے رو سے محض ایک مدرد اور تیکہ سورت میں خاتم النبیین قرا پائیں گے نہ کہ علی الاطلاق حقیقی خاتم النبيين معنى آخر النبيين بالف لام استغراق حقیقی۔چونکہ مفتی صاحب کے نزدیک خاتم کے حقیقی معنی صرف H آخری ہیں لہذا حضرت نیلئے علیہ اسلام دو دو حقیقی معنوںمیں خاتم الانتين بن جائیں گے یہ نتیجہ ہے مفتی صاحب کے معنی کو حقیقی تسلیم کرنے کا اور جان بالذات مرتب کے معنوں سے انکار کا۔پہنچ ہے۔ہے خشت اول چوں نہر معمار کو کچ تا ثریا می رود دیوار کی سے اب ہم دیکھیں گے کہ مفتی صاحب اپنے مسلک پر قائم رہ کر اس اشکال کا کیا جواب دیتے ہیں ؟ جہ اُٹھے گا نہ تلوار اُن سے یہ بارہ وہ میرے آزمائے ہوئے ہیں مفتی صاحب ہمیں الزامی جواب دینے کی کوشش نہ کریں۔کیونکہ ہم خاتم النبیین کے حقیقی معنی خانہ بالذات مرتبی مانتے ہیں۔اور خانیت زمانی کو آخری تشریعی نبی الی یوم القیامہ کے منوں کو ان مدنی کا لازم المعنی تسلیم کرتے ہیں۔ہماری تحقیق میں محض احر التهين خاتم النبین کے حقیقی معنی نہیں۔بلکہ تمہاری معنی ہیں۔اس لئے ہمارے نزدیک آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد آنے والا آخری نبی حقیقی خاتم النبین نہیں قرار پاتا ہے ہمارے نزدیک خاصیت بالذات مرضی کے معنوں کو جو خا نیست زمانی لازم