الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 53 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 53

۵۴ انبیاء کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم الی سکیم میں بطور ملت ٹائیہ کے موثر ہیں ملت نائیہ ناصل کی فاصلیت کے لئے محرک ہوتی ہے اور میز کہ اب کے ہوتی ہے۔مفتی محمد شفیع صاحب خاتم النبیین کے ان حقیقی معنوں کا انکار کر کے اس کے معنے محض تمام نبیوں کو ختم کرنے والا اور تمام نبیوں میں آخری قرار دے کر الف لامر استغراق حقیقی کا ثابت کرنا چاہتے ہیں اور دلیل اس کی یہ دیتے ہیں کہ :۔اگر الف لام کو قصد خارجی یا ذہنی کا قرار دے کر کلام کی بیمراد ا بنائی جائے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بعض انبیاء کے خاتم ہیں تو کلام بالکل معمل اور بے معنی ہو جاتا ہے۔اور خاتم النبیین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی امتیازی صفت نہیں رہتی جو آپ کے فضائل میں ذکر کی جائے۔کیونکہ آدم علیہ السلام کے علاوہ ہر نبی اپنے سے پہلے انبیاء کا خاتم اور آخر ہے ، اور ہرنبی پران معنی ہیں خاتم النبین صادق ہے۔(ختم نبوت کامل متنا) پھر مفتی صاحب یہ بھی لکھتے ہیں:۔اگر استغراق عرفی مراد ہو تو جس طرح محمد خارجی یا ذہنی کی صورت میں کام ہے معنی رہ جاتا ہے اور خاتم النبیین آنحضرت لی اللہ علیہ وسلم کی مخصوص فضیلت نہیں رہتی اسی طرح استفراق رقی میں بھی اشکال درپیش ہے کیونکہ اس صورت میں بھی آیت کے