الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 44 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 44

لہذا ہوا علیہ کیا آپ کا خاتم النبیین ہونا کسی وجہ سے نزول مسیح علیہ السّلام کا معارض نہیں ہو سکتا۔ایه تاویل مفتی صاحب نے بلا سوچے سمجھے بعض ایسے مغترین ہماری تقید سے لے لی ہے جو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصاله نز دل کا جواز ثابت کرنا چاہتے تھے۔ہماری تنقیب اس پر یہ ہے۔وصفت ہوتا سے سب سے آخر میں منصف ہوتے کی تا دیل بھی خاتم کے مجازی معنی ہیں۔جس طرح علی الاطلاق آخری نبی بھی خاتم کے مجازی معنی ہیں جیسا کہ قبل ازیں واضح کیا جا چکا ہے مفتی صاحب نے آغضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے علی الاطلاق آخری نبی ہونے کے معنی ترک کر کے حضرت عینی بنی اللہ علی السلام کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امد کا جواز ثابت کرنے کے لئے آخرالنبیین کے معنی آخری نبی کی یہ تاویل کردیا ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم وصف نبوت سے متصف ہوتے ہیں آخری بنی ہیں۔حالانکہ یہ بات احادیث نبویہ کے خلافت ہے۔کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حسب احادیث كُنتُ نَيَّا و ادم بين القاء وانطین وغیرہ اس وقت بھی نبی تھے جب ادھر ابھی پانی اور مٹی میں تھا پھر آپ نے یہ بھی فرمایا ہے آنا اول الانبياء خلفا رمیں پیدا ہونے میں سب سے پہلا بنی ہوں ، اور یہ بھی فرمایا ، اول ما علق الله نوری رسب سے پہلے خدا نے میرا اور پیدا کیا مفتی صاحبہ اس نیت کو جانتے تھے اس لئے انہوں نے اپنے خیال کو سہارا دینے کے لئے سب