الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 25 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 25

بالذات کو نہ ماننے سے مولوی محمد قاسم صاحبہ کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بالذات افضلیت تمام نبیوں پر ثابت نہیں ہوتی۔کیونکہ آخر کا لفظ بقبول مولانا محمد قائم افضلیت کے لئے موضوع نہیں اور نہ افضلیت کو سلام ہے اور یہ انفلبیت سے اس کا کچھ علاقہ ہے" ر مناظرہ عجیبہ علم اور خاتمیت زمانی کے معنی آخری نبی اسے فضیلیت کو استنباط کرنا مولانا محمد قاسم صاحب کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی شریف کا باعث نہیں۔چنانچہ وہ تقریر فرماتے ہیں:۔سوفا نیست زمانی یا اولیت زمانی میں کچھ کمالی نہیں دونہ زمانہ سے افضلیت کا استفاضہ مانا پڑے گا۔" اور ہمارا اعتقاد تو یہ ہے کہ زمین و زمان اور کون و مکانی آپ سے مشرف ہے آپ کو ان سے شرک نہیں ا و مناظرہ مجیبہ فت) پس جب آخری بیٹی کے معنی سے مولانا محمد قاسم صاحب کے نزدیک حضرت سلئے اللہ علیہ وسلم کی دیگر انبیاء پر بالذات افضلیت ثابت نہیں ہوتی تو خاتم النبیین کے معنی خاتمیت زمانی لے کر ان کے ساتھ خاتمیت بالات مرانی کے معنی تسلیم کرنا بھی ضروری ہوں گے۔تا آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم بالذات انفضل النبیین قرار پائیں۔خاتم النبیین کے دونوں معقول اواضح رہے خاتم النبیین کے یہ دونوں معنی میں قبول کئے جائیں تو ان میں میں علاقہ کی نوعیت کوئی جوڑا ور علاقہ ہونا چاہیئے۔اور