الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 19 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 19

او رامتیوں کی نسبت لفظ رسول اللہ میں خود کیجئے۔تحذیر الناس منٹ) ی حضرت مولانا کے اس بیان سے ظاہر ہے کہ لفظ رسول اللہ کے ذریعہ آنحضرت کو امت محمدیہ کا باپ قرار دیا گیا ہے اور لفظ خاتم النبیین کے ذریعہ آنحضرت کو تمام انبیاء کا باپ قرار دیا گیا ہے اور اس طرح آنحضرت کی نیونت بوجہ خاتم النبیین ہونے کے بالذات ہے۔سرا آپ اور سب نبیوں کی نبوت آپ کی نبوت کا اثر اور فیض ہے جیس طرح خاتم النبیین ریعنی مہر ناقل) کا اثر مختوم علیہ پر ہوتا ہے چنانچہ دہ تتخذیر الناس میں ہی خاتم النبیین کے معانی ہیں یہ لکھتے ہیں کہ :۔آنحضرت موصوت بوسعت نبوت بالذات ہیں اور سوا آپ کے اور نبی مرسوفت بوصف نبوت بالعرض - اوروں کی نبوت آپ کا فین ہے مگر آپ کی نبوت کسی اور کا نبض نہیں اس طرح آپ پر سلسلہ نبوت ختم ہو جاتا ہے۔غرض جیسے آپ نبی اللہ ہیں۔ویسم یانبی الأنبياء بي (ه) اس سے پہلے مولانا موصوف یہ تحریر فرماتے ہیں:۔عوام کے خیال میں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم ہونا بایں ملتے ہے کہ آپ سب میں آخری بنی ہیں۔مگر اہل نہم پر روشن