الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 279
۲۸۰ ہم یہ نہیں کہتے کہ تمام حدیشیوں کو ردی کی طرح پھینک دو بینکہ یہ کہتے ہیں کہ ان میں سے وہ قبول کرو جو قرآن کے منافی ادعائیں نہ ہوں تا ہلاک نہ ہو جاؤ۔کسی حدیث سے یہ ثابت نہیں کہ میلے کی عمر دو سبزار پرس یا تین ہزار برس ہو گی۔ملکہ ایک سو بیس برس کی عمر لکھی ہے۔اب تبلا گیا ایک سو میں پریس اب تک ختم ہوئے یا نہیں۔پھر اس پر لکھتے ہیں : پھر وہ حکم کا لفظ بروسیح موعود کی نسبت صحیح بخاری میں آیا ہے اس کے ذرا معنی تو کریں۔ہم تو اب تک میں سمجھتے تھے کہ محکم اس کو کہتے ہیں کہ اختلاف رفع کرنے کے لئے اس کا حکم قبول کیا جائے اور اس کا فیصلہ گو وہ ہزار حدیث کو بھی موضوع قرار د سے ناطق سمجھا جائے۔۔۔۔۔۔جس شخص کو خدا نے کشف اور انعام عطا کیا اور بڑے بڑے نشان اس کے ہاتھ پر ظاہر فرمائے اور قرآن کے مطابق ایک راہ اس کو دکھلا دی تو پھڑے بعضی طی حدیثوں کے لئے اس روشن اور یقینی راہ کو کیوں چھوڑیگا کیا اس پر واجب نہیں ہے کہ جو کچھ خدا نے اس کو دیا ہے اس پر عمل کرنے اور اگر خدا کی پاک وحی سے حدیثیوں کا کوئی مضمون مخالف ہاد سے اور اپنی دھی کو قرآن سے مطابق یاد ہے۔او بعض حدیثوں کو بھی اس کی موید دیکھے تو ایسی حدیثوں کو چھوڑ دے