الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 277
Pen د محمد میں اور تمہارے بڑا فرق ہے۔مفتی صاحب نے اس کے لئے حوالہ مودودی صاحب کے بیان کا دیا ہے۔مگر یہ عبارت سراسر افتراء ہے۔یہ عبارت نزول مسیح (قصیدہ احجازیہ ) کے ملالہ پر موجود نہیں البتہ مثلہ پر ایک شعر یوں درج ہے:۔وشتان ما بینی بین حسینكم or فاني او بيد كل آن وانصر یہ ہے کہ مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے۔کیونکہ ترجمہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید ا در مدد مل رہی ہے۔محنتی مصاحبہ نے یا مودودی صاحب نے مجھے" کے لفظ کو محمد بنا دیا ہے۔اور تمہارے کو ہمارے بنا دیا ہے اور حسین " کا لفظ درمیان سے حذف کر دیا ہے۔اور عبارت میں تحریف و نصرت کر کے وہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ پر معترض ہیں کہ انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے افضل ہونے کا دعوی کر دیا ہے۔انا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ - کیا اس تحقیق پر فتی صاحب کو فخر ہے۔مفتی صاحب نے یہ بہتان بھی باندھا ہے کہ حضر تو بین حدیث کا الزام ان اسکا احمدیہ نے حدیث نبوی کی توہین کی ہے بانی سلسلہ اس سلسلہ میں وہ ڈیل کی عبارت میں کرتے ہیں:۔ہم اس کے جواب میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر بیان کرتے ہیں کہ میرے اس خوشی کی حدیث بنیاد نہیں بلکہ قرآن اور وحی ہے جو میرے