الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 18
14 واضح رہے کہ خاتم النبیین کے معنے کا منفی پہلو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کے مثبت معنی کو نظر انداز کر کے اختیار نہیں کیا جا سکتا۔جب آنحضرت کامل اور ابدی شریعیت لانے والے نبی ہیں تو اسی حیثیت سے آپ آخری نبی ہوئے۔نہ کہ اس حیثیت کو الگ کر کے آخری نبی خاتم النبیین کے آیت مَا كَانَ محمد ابا احد من أَحَدٍ رجالِكُمْ وَلكِن رَّسُولَ اللهِ وَفَانم الحميد ا حقیقی معنی البین۔میں خاتم النبیین کے مثبت سنے سیاق آیت کے رو سے مفتی محمد شفیع صاحب کے قلم بزرگ حضرت مولوی محمد تام صاحب نانوتوی پانی دارالعلوم دیوبند یہ بیان فرماتے ہیں۔جیسے خاتم بفتح التاء کا اثر منتوم علیہ میں ہوتا ہے۔ایسے موصوف بالذات کا اثر موصوعت بالعرض میں ہو گا۔فصل مطلب آیت کریمه (ولكن رسول الله وعالم النبيين ، ناقل) رَّسُولَ اس صورت میں یہ ہوگا کہ ابوت معروفہ رحمانی - ناتل ، توردل الله صلعم کو کسی مرد کی نسبت حاصل نہیں پر الوت معنوی (روحانی باپ ہونا۔ناقل ) امتیوں کی نسبت بھی حاصل ہے اور انہیاء کی نسبت بھی حاصل ہے۔انبیاء کی نسبت تو فقط آیت خاتم النبیستین شاہد ہے کیونکہ اورسات معروض اور مومون با لعرض موصوت با ازات کے ذریعے ہوتے ہیں۔اور موصوفت بالذات او ممات عریبیہ کا اصل ہوتا ہے۔اور وہ اس کی نسل