الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 262 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 262

۲۷۳ چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء کے کمالات کے جامع تھے اس لئے سیح موعود کے لئے بھی ہوشی طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا منظر آئم ہے ختی خلی طور پر ان انبیاء کا منظر ہونا ضروری تھا۔چنانچہ حضرت شاہ ولی اللہ یاب مجدد صدی دوازدهم مسیح موعود علیہ السلام کی شان میں تقریر فرماتے ہیں:۔هو شرح الاسم الجامع المحمدي وتسعة " منشيخة منه والخير الكثير من مطبوعه بجنور) مِّنْهُ : سینی مسیح موعود آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے محمد جامع نام کی شرح ہے۔اور اسی کا دوسرا نسخہ ہے۔پس جب مسیح موعود علیہ السلام آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا ظلی کامل ہے تو اسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض کے واسطہ سے ضرور تمام انیار کا مظہر بھی ہونا چاہیئے تھا۔کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مقام انبیاء کے کمالات کے جامع ہیں۔مفتی صاحب نے اس جگہ یہ عبارت بھی درج کی ہے :- خدا نے اس امت میں گھر سے موعود بھیجا ہو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام سے شان میں بہت بڑھ کر ہے۔(حقیقة الوحی من) اس بارہ میں واضح ہو کہ اس میں شک نہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ دخوئی ضرور ہے کہ آپ حضرت جیسے علیہ السلام سے افضل ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ عمومی سامنہ کے مسیح موعود ہیں۔چونکہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم جومشیل موسی ہیں۔موسلئے علیہ السلام سے افضل ہیں۔۔