الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 17 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 17

MA بیٹی ہونے کا مفہوم بھی لازم ہے۔آخری شارع بنی ہونے کا مفہوم لازم ہوں پر جب بیان مفتی محمد شفیع صاحب آيت اليَوْمَ أَعْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُو واتممت عليكم نعمانی شاہد ہے۔اس میں اسلام کا انتہائی کال عَلَيْدٌ ہونا ثابت ہے۔اسلام پنا کچھ مفتی صاحب نے امام رازی کی تفسیر کی رو سے اس آیت کی تفسیریں لکھا ہے۔اس سے ظاہر ہے کہ شرائع سابقہ کی تکمیل اہری اور علی الاطلاق تکمیل یتھی۔اگر چہ اپنے اوقات کے لحاظ سے وہ سب کا مل د محمل منتیں ہی آیت کی مراد ہے جیسا کہ امام رازی اپنی تغییر کبیر میں اس کی تصریح فرماتے ہیں۔ختم نبوت کا مل ) گویا اس آیت سے یہ ظاہر ہوا کہ شریعت محمدیہ کے ذریعہ شریعت کی تکمیل بھی ہوئی اور وہ تکمیل بھی علی الاطلاق ہوئی اور یہ مفہوم تکمیل شریعیت کا ب خاتم النبیین کو لازم ہے۔اس لئے اس آیت کی روشنی میں آنحضرت اللہ علیہ وسلم على الاطلاق مکمل ابدی شریعیت لانے کے لحاظ سے تمام انبیاء میں سے آخری تشریعی نبی قرارہ پاتے۔خواہ وہ انبیاء سائنگین ہوں یا آنحضرت جیسے اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کی شریعیت کے ماتحت آنے والے ہوں۔جو نبی بھیا آپ کے ماخت آئے گا۔وہ آپ کا فرزند روحانی ہی ہوگا۔پس خاتم النبیین کے حقیقی مثبت معنی کو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا علی ناضلات اور آخری نشہ یعی بنی ہونا لازم ہوگا۔پس یہ معنی بھی آیت خاتم النبیین کے تصدیقی معنی کے لوازم میں سے ہیں۔صد