الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 258 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 258

۲۵۹ ان معنوں سے نبی اور رسول ہونے سے انکار نہیں کرتا " داشتہار ایک غلطی کا ازالہ) یہ عبارت شاہ کی مفتی صاحب کی نظر سے گزری ہے کیونکہ خود انہوں نے اس عبارت کو اپنی کتاب ختم نبوت کامل کے یہ مجھے دوسرے مزعومہ دور کے بیان کے ذیل میں درج کیا ہے۔پس جب ساتہ کی یہ عبارت مفتی صاحب کے نزدیک دوسرے دور کی ہے تو پھر کتاب اربعین کی نتاشہ کی عبارت کو آپ کو تیسرے دور کی عبارت قرار دینے کا کیا حق رہا۔اور اس سے آپ یہ نتیجہ اخذ کرنے کا کیا حق رکھتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحب نے تشریعی نبی ہونے کا دعوی کیا ہے۔مفتی تصیح کی بنے بات دراصل یہ ہے کہ مفتی صاحب نہا رٹے سے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کو مستقل صاحب الشره بنی ہونے کے مدعی ثابت کرنا چاہتے تھے۔اس لئے اشتہار ایک غلطی کا ازالہ کی عبارت تو انہوں نے دوسرے دور میں یہ ظاہر کرنے کے لئے درج کی ہے کہ گویا پہلے حضرت بانی سلسلہ ریہ اپنے آپ کو صاحب شریعت جدیدہ بنی نہیں قرار دیتے تھے۔لیکن تیسرے دور میں اپنے آپ کو تشریعی۔نبی قرار دینے لگ گئے۔اس لئے تیسرے دور کے ذکر میں انہوں نے کتاب اربعین کی طباعت کے سن کو ملحوظ رکھے بغیر اس میں صاحب شریعت کا لفظ پا کر بنیادٹ کی راہ اختیار کی اور اسے تیسرے دور کی کتاب قرارہ ہے دیا۔حالانکہ یہ کتاب شائر سے پہلے کی ہے اور سلالہ میں اشتہار