الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 254 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 254

۲۵۵ پاک ترشی سے جدا ہو کہ آپ ہی براہ راست نبی اللہ بنا چاہتا ہے تو وہ ملحد و بے دین ہے اور غالبا ایسا شخص اپنا کوئی نیا کلمہ نیا ہے کا اور عبادت میں کوئی نئی طرز پیدا کرے گا۔اور احکام میں کچھ تغیر و تبدل کر دے گا پس بلا شبہ وہ سید کذاب کا بھائی ہے اس کے کا فر ہونے میں کچھ شک نہیں ایسے خبیث کی نسبت کیونکر کہ سکتے ہیں کہ وہ قرآن شریف کو مانتا ہے یا اس عبارت سے صاف ظاہر ہے کہ اصطلاحی تعریفت نبوت میں آپکے نزدیک بی کے لئے تشریعی با براہ راست یعنی مستقل بنی ہونا ضروری تھا اس قسم کی نبوت کو آپنے اس وقت حقیقی نبوت قرار دیا تھا اور اس قسم نبوت کا آپ کو انجام آنختم میں ہرگز دھوئی نہ تھا۔اور نہ ہی اپنی عمر کی آخری تحریر تک جو آپ نے اپنی نبوت کے متعلق لکھی کی بھی آپ نے تشریعی یا مستقل بنی ہونے کا دعوی کیا ہے جس کے دعوئی کے ساتھ نیا کلمہ یا دین میں کچھ تغیر و تبادل لازم آتا ہے اور قرآن شریعت کی پیروی کی حاجت نہیں رہتی۔ایسے دعوتی نبوت کو آپ نے ہمیشہ کفر قرار دیا ہے۔البتہ انجام آعظم دورہ اول کی کتاب ہے نہ تیسرے دور کی کیونکہ یہ اشارہ میں طبع ہوئی اور مفتی صاحب سلا است تنگ پہلا دور قرار دے چکے ہیں۔پس صاف ظاہر ہے کہ مفتی صاحب نے حضرت سیح موعود علیہ السلام کی دیگر کتب کے علاوہ کبھی انجام آنیم کا بھی خود موال بعد نہیں کیا۔ورنہ وہ اسے تیسرے دور کی کتاب قرار نہ دیتے۔مفتی صاحب کا تشریعی نبی ہو سکے دھونی کا بستان پھر میرے دورہ کے بیان