الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 252 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 252

YAY اس کے آگے مفتی صاحب لکھتے ہیں :- نیز این مضمون اربعین کا صلہ اور نزول مسیح من حقیقتہ الودگی ا اور انجام آتھم صل وحقيقة النبوة مرز امحمود ا حد و وغیرہ وغیرہ کتابوں میں بکثرت موجود ہے۔ر ختم نبوت کامل مشت واضح ہو کہ اربعین نہ اللہ کی کتاب ہے نزول مسیح نشہ کی حقیقۃ الوحی کی اور انجام انتظم شاہ کی کتاب ہے۔مگر انجام منظم کو مفتی مگر صاحب نے تیر سے دور کی کتاب قرار دیا ہے اور دوسرے دور کو ء کے بعد قرار دیا ہے۔گویا انجام انتقم کی کتاب کو مفتی صاحب کو بجائے بیشتر دور کی کتاب کے پہلے دور کی کتاب قرار دینا چاہئے تھا کیونکہ دوسرا دور انکے بیان کے مطابق 199ء کے بعد شروع ہوتا ہے۔اور انجام تنظم سلسلہ کی کتاب ہے اس سے معلوم ہوا کہ مفتی صاحب کو نہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابوں کے زمانہ کا کوئی علم ہے نہ ان کے مضمون سے صحیح واقفیت ہے اس لئے وہ پہلے دور کی کتاب انجام آتھم میں ہی نبوت کا ذکر کھلے طور پر قرار دے رہے ہیں۔انجام آتھم کے صفحہ ۶۲ کا صرف انہوں نے سوالہ اپنی کتاب ختم نبوت کامل مشت پر دیا ہے اور اس صفحہ کی کوئی ایسی عبارت وہ دری نہیں کرسکے جس میں کھلے طور پر نبوت کے دعوی کا ذکر موجو د ہو بلکہ انجام آتھم شام کے حاشیہ پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام معروف تعریف نبوت کے پیش نظر جس میں نبی کے لئے شریعیت کا لانا یا مستقل بنی ہونا بیان کیا گیا تھا