الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 244
۲۴۵ تک محدود قرار دیتے تھے۔ہماری تحقیق یہ ہے کہ دوسری تعریف نبوت آپ کی ملالہ کی ہے اور اسے تا زندگی بیان فرماتے رہے ہیں۔اس دوسری تعریف کی موجودگی میں بھی آپ کا دعوئی اپنی کیفیت اور معنویت کے لحاظ سے پہلے دور کے دعوئی سے مختلف نہ تھا۔البتہ آپ نے اس کی شان اس باز میں محدث سے بالا قرابدی اور محدث کی تاویل ترک فرما دی ہے۔مفتی شاب نبی کی تعریف کی تبدیلی کا تخیلی عنوان بڑے عنوان دوسرا دور ان کے بعد دمت کر کے تعریف نبوت میں تبدیلی کے ثبوت میں کوئی عبارت نتاشہ کی پیش نہیں کر سکے۔بلکہ اس بارہ میں جو عبارت انہوں نے سب سے پہلے پیش کی ہے و تجلیات الہیہ کی ہے جو شے کی کتاب ہے۔ہاں اپنے اس مزعوم دو سگر دور کے ذکر کے خاتمہ پر مفتی صاحب نے اشتہار ایک غلطی کا ازالہ مطبوعہ ہ سے ایک عبارت پیش کی ہے۔پس ہمار سی تحقیق ہی اس بارہ میں ہے کہ تعریف نبوت میں تبدیلی کا زمانہ 19الہ ہے۔مفتی حباب کی تلبیس اب مفتی صاحب کی تمہیں ملاحظہ ہو۔وہ دوسرے عوم دور کے ذکر میں اپنی کتاب ختم نبوت کامل کے صفحه ۲ پر بدر هر بار پچ ماہ کی ایک عبارت پیش کرتے ہیں تو یہ ہے:۔ہما را دعوی ہے کہ ہم رسول اور نبی ہیں اور دراصل یہ نزاع لفظی ہے۔خدا تعالے جس کے ساتھ ایسا مکالمہ مخاطبہ کر سے جو بلحاظ کمیت و کیفیت دوسروں سے بہت بڑھ کر ہوا اور اس میں پیش گوئیاں بھی کثرت سے ہوں۔اسے بنی کہتے ہیں اور یہ تعریف