الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 15
امام ابن حزام کے متعلق لکھا ہے۔تمسك ابن حزم يضاهي الآية وقال بصوته كه امام ابن مردم وَقَالَ نے آمیتہ کے ظاہری معنی لئے ہیں یعنی ان کی تبدیل نہیں کی اور وہ حضرت علینی علیہ السلام کی موت کے قائل ہوئے۔زمانہ حال کے علم ابو مصر کے مفتی علامہ رشید رضا لکھتے؟ عقلا ونقلا و المنار جلده اصلته مینی حضرت سے علیہ السلام کا ہندوستان کی طرف ہجرت کر جانا اور جان کشمیر کے شہر میں وفات پاچھا نا عقل و نقل کے خلامت نہیں۔شہرمیں پا جانا و سفتی مصلہ علامہ محمود شلفوت لکھتے ہیں :- ؛ ليسَ ب فِي الْقُرْآنِ وَلَا فِي السُّنَّةِ المطهرة مُسْتَنَد لتكوين عَقِيدَة يَطْمَئِنُّ ابْنَهَا الْقَلْبُ بِأَنَّ يصلح مبنى رفع بجسمه إلى السَّمَاءِ وَإِنَّهُ الآن فِيهَا وَانَّهُ دانة سينزل في اخر الزمان إلى الارتين - (الفتادی مطبوعہ تا بر مصر بنی قرآن مجید اور سنت مطہرہ ہوتیہ میں کوئی سند موجود نہیں جس سے ! عقیدہ پر دل مطمئن ہو سکے کہ حضرت عیسی اپنے جسم کے ساتھ آسمان پراٹھائے گئے اور اب تک وہ آسمان پر زندہ ہیں اور یہ کہ وہی آخری زمانہ میں آسمان سے زمین کی طرف نازل ہوں گے۔پس جب سیج کا زندہ آسمان پر جانا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں