الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 221 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 221

کے نام سے یاد کیا ہے وہاں متقیقی ثبوت مراد ہے۔اب ظاہر ہے کہ جب وہ اپنی نبوت کے ساتھ دنیا میں آتے تو سہار سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیونکر فن تم انا جہاد ٹھر سکتے ہیں نبی ہونے کی حالت میں ہوتا خاتم لے لیا شاہ نبوت کے لوازم سے کیونکر محروم رہ سکتے ہیں : رکتاب البریہ مال ۰۲ ۲۰۷ جواله در مانی شیر آن جلد ۳ ماردین or اصطلاحی تعریف بہوت جناب مفتی صاحب نے پہلا دور کے عنوان کی بات پہلے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مکتوب را گست اللہ سے ذیل کی تعریف نبوت پیش کی ہے ؟ اسلام کی اصطلاح میں نبی اور رسول کے معنی ہوتے ہیں کہ وہ کامل شرعیت لاتے ہیں یا بعض احکام شرعیت سابقہ کو منسوخ کرتے ہیں۔یا بنی سابق کی اقت نہیں کہلانے اور براہ راست بغیر استفاده کسی نبی کے خدا تعالے سے تعلق رکھتے ہیں تا رخ مسیح موعود ، ارا گیم اس اصطلاح کے پیش نظر اسی جگہ حضرت مسیح موعود علی السلام اپنی نبوت کی حیثیت کے متعلق تحریمہ فرماتے ہیں:۔ہوشیار رہنا چاہئیے کہ اس جگہ یہی معنی نہ مجھ لیں کیونکہ ہماری کتاب بھر قرآن کریم کے نہیں ہے اور کوئی دین پور اسلام کے نہیں۔اور ہم اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ بہار ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قائم الا بہار ہیں اور قرآن شریف خاتم الکتب ہے یہ اوپر کی اصطلاح کے رو سے بنی اور رسول یا تو کامل شریعیت لاتا ہے یا سجن