الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 220
٢٢١ پس جب نبی اور رسول ہر دو کے مفہوم کو مفتی صاحب نے اتنی کے تصویم کے متناقض اور متبائن مان لیا تو پھر حضرت کیلئے علیہ السلام مفتی صاحب کے اس عقیدہ کے رو سے نبوت سے معزول ہوئے بغیر امتی کیسے ہو سکتے ہیں ؟ غالبا مفتی صاحب کو علم نہ تھا کہ یہ دونوں عبارتیں حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام نے حضرت مہینے علیہ السلام کی اصالتا آمدثانی کو مالی ثابت کرنے کے لئے پیش کی ہیں کیونکہ اصل کتا ہیں تو انہوں نے پڑھی نہ تھیں۔اس لئے مباحثہ راولپنڈی سے غیر مائع مناظر کی یہ پیش کر وہ سیاق بریده عبارتیں انہوں نے اس مطلب کے مفید سمجھے کہ تو پیش کر دیں کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا دھونی اس زمانہ میں نبوت کا نہ تھا۔اور ان عبارتوں کو سلامی عقائد کے مطابق درست نظریہ قرار دے گمانوں نے یہ غور نہ فرمایا کہ یہ عبانہ نہیں تو جنات کیلئے علیہ السلام کی اصالتا آمدثانی میں سہی روک ہیں۔حمامتہ البشرکی کی عمارتیں مندرجہ ختم نبوت کامل مشار ۱۵ دور از الدها درام کی عبارتیں مندر جہ ختم نبوت کامل ماء ۱۷ در اصل اسی مقصد کے پیش نظر ہیں کہ حضرت عیسی علیہالسلام اصالتاً بحیثیت بنی اور رسول کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دوبارہ نہیں آسکتے۔یہی مقصد کتاب البریہ پیش کردہ عبارت کا ہے۔چنانچہ آپ کتاب البریہ میں تحریر فرماتے ہیں۔قرآن شریعیت صناعت فرماتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ اسم اعظم کا خیال ہیں مگر ہمارے مخالف حضرت عیسی علیہ السلام کو خانم اما بسیار ٹھہراتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو میں مسلم وغیرہ میں آنے والے مسیح کو بھی اللہ