الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 191 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 191

195 تحدیث کا منبع بھی وحی الہی ہے تو اس کی اس افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔اس محدثین پر جو وحی نازل ہوتی ہے وہ قابل اعتماد ہوتی ہے نہ مشکوک - محمد ثین تو وہ لوگ ہیں جن سے اللہ تعالئے انبیاء کی طرح بالمشافہ کلام کرتا ہے۔بیچنا نچہ حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ تحریہ فرماتے ہیں :- إن كلام قد تكون شَفَاهَا وَذالك الأَفْرَادُ مِن الاستياء وقد يكون لبعض الكميل من متابعيهم واة اكثر هذا القسم مع واحد منهم حتى لحد ما کتر بافت مجددالف ثانی له شه مکتوب (2) یعنی یقیناً خدا تعالے کیسی بالمثانہ کلام کرتا ہے اور یہ افراد میں سے ایسا کلام کرتا ہے انبیاء ہوتے ہیں اور کبھی انبیاء کے بعض کامل متبعین سے بھی ایسا کام کرتا ہے اور جب کسی کے ساتہ ان میں سے اس قسم کا کلام بکثرت کرتا ہے تو اس کا نام کسر مت رکھا جاتا ہے۔پیر میں بنی سے خدا کا بالمشافہ کلام شک دست بہ کے مقام سے بالا ہوتا ہے از محنت کفر کا بالمش و کلام بھی شک و سفیہ اور حدیث النفس اور دور شد۔سے مبرا اور منزہ ہو گا۔کیونکہ اس کا نازل کرنے والا خدا تعالئے ہے۔خدا تعالے نے تو دین میں استقامت اختیار کرنے والوں کی شادی میں فرمایا إن الذين نالوا رَبَّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تتنزل عليهم المليكة الا انوا ولا تا نوار الشر وا