الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 9 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 9

1 خاتم النبیین کے منافی نہیں۔واضح رہے۔جماعت احمدیہ میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے بعد آخری زمانہ میں اسی حیثیت کو مسیح موجود کے لئے پانا ضروری کھیتی ہے کہ وہ امتی نبی ہے۔اور حضرت میرزا غلام احمد صاحب علیہ السلام کو اتنی بنی کی حیثیت میں ہی مسیح موعود یقین کرتی ہے اور آپ کی نبوت کو علماء البات کی طرح آیت کر یہ خاتم النبیین کے منائی نہیں جانتی کیونکہ علماء اہل سنت کا یہ متفقہ عقیدہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری شریعت لانے والے بنی ہیں۔نہ یہ کہ ان کے بعد مجرد کوئی نبی نہیں آئے گا۔پتا نچہ یا یا یا مالکان یا وانا الاساس وی از این سیاست ہیں بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے با زمانے میں آنحضرت لا اللہ کی شہریت وسلم کے میجر کسی بی کا ہونا محال نہیں۔لانے والا البتہ ممتنع ہے۔نیز تخریہ فرماتے ہیں :۔ر دافع الوسواس نیا ایڈیشن من علمائے اہل سنت بھی اس امر کی تصریح کرتے ہیں کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے عصر میں کوئی نبی صاحب شرح جدید نہیں ہو سکتا۔اور بوت آپ کی تمام محققین کو شامل ہے جو نبی آپ کے ہمعصر ہوگا وہ مقبح شریعت محمدیہ ہو گا روافع الوسواس ها دنیا ایڈیشن)