الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 172 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 172

یعنی وہ وفات پا گیا۔معقدة الفات پس حقیقت یہ ہے کہ آنحضرت سے لے اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے تمام رسول معہ حضرت جیسے علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔لندائیں میلے کے آنے کی پیشگوئی احادیث نبویہ میں کی گئی ہے۔وہ اثرت محمدیہ کا ایک فرد ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے افاضہ روحانیہ سے مثیل مسیح ابن مریم کا مقام پا کر امت محمدیہ کا اقمت میں سے امام بننے والا تھا۔آیت اهدِنَا الصراط المستقيم سے انت ہیں امکان نبوت کا بَرتَ صِيرًا ا الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ اسی تفسیر میں اللہ تعالیٰ نے سورۃ النساء کوع میں فرمایا - وَمَنْ تُطيع الله وَالرَّسُول لأوليات مع AGEN DAWLAN اللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِينَ وَالصَّدِيقِينَ وَ الشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِينَ۔ان مردو آیتوں میں کپہلی آیت میں منعم علیہ لوگوں کی راہ طلب کرنے کی ہدایت ہے تا کہ امت محمدیہ بھی منعم علیہ لوگوں میں داخل ہو۔اور دوسری آیت میں منعم علیہم کی تفسیر بیان ہوئی ہے کہ یہ لوگ بہنی۔صدیق اور شہداء اور صالح ہیں۔جماعت احمدیہ ان دنوں آیتوں سے استد عال کرتی ہے کہ جس طرح صدیقیت شہادت اور صالحیت کے مدارج پانے کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے پر امت کو امید دلائی گئی ہے اسی طرح الہ دینا