الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 8 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 8

کی آمد کے قائل ہیں تو پھر وہ یہ کیسے کہ سکتے ہیں کہ آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ علم علی الاطلاق آخری <mark><mark>نبی</mark></mark> ہیں اور کوئی نہی آپ کے بعد حیثیت روحانی باپ کے نہیں ہو سکتا حالا کہ خاتم ال<mark><mark>نبی</mark></mark>ن سے بلحاظ سیاق آیت مقصودان کا یہ ثابت کرنا تھا کہ حضرت رسول کریم صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے بعد امت کے لئے کوئی اور روحانی باپ معینی <mark><mark>نبی</mark></mark> نہیں ہو گا۔جماعت احمدیہ اور علمائے اہلسنت سو اس محل پر اگر مفتی صاحب خاتم ال<mark><mark>نبی</mark></mark>ین کا مفہوم آخری <mark><mark>نبی</mark></mark> مسیح وجود کے امتی بنی ہے متفق ہیں علی الاطلاق لیتے تو وہ بھی یہ عقیدہ نہیں رکھ سکتے تھے کہ حضرت علیہ السلام بنی <mark>اللہ</mark> آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے بعد تشریف لا کر اہل عالمہ کی تربیت کریں گے۔پھر یہ عقیدہ صرف معنی میں ہے! کا ہی نہیں بلکہ اکثر علماء اہلسنت آنحضرت صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے بعد حضرت پیسے <mark><mark>نبی</mark></mark> <mark>اللہ</mark> کی اصالتاً بہشت ثانیہ کے قائل ہیں اور اس طرح خاتم ال<mark><mark>نبی</mark></mark>ین کے بعد ایک <mark><mark>نبی</mark></mark> کا آنا ضروری قرار دیتے ہیں۔مگر اس شرط کے ساتھ وہ بنی آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کا امتی بھی ہوگا۔خلاصہ کلام یہ ہوا کہ علماء اہل سنت کے نزدیک حضرت صلی علیہ السلام دوبارہ مبعوث ہو کر <mark><mark>نبی</mark></mark> اور رسول تو ہوں گے مگر ساتھ ہی حضرت رسول <mark>اللہ</mark> صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے امتی بھی ہوں گے۔پس ایک پہلو سے بنی اور ایک پہلو سے امتی کا نصیب جو بقول ان علماء کے حضرت عیسی علیہ السلام کو آنحضرت صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے بعد مسیح موعود ہو کر ملے گا۔پی نصب آیت