الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 148
۱۳۹ نبوتوں کو آپ کی ذاتی نبوت کا فیض ثابت کرتے ہیں۔اس لئے تحذیر الناس میں مولانا محمد قاسم صاحب نے اپنی معنوں کو خاتیت بالذات قرار دیا ہے اور خاتمیت زمانی کسے معنوں کو بدلالت التزامی ان معنیٰ کا لازم المعنى اقرار دیا ہے۔اس جگہ ہم نے جو احادیث اور آثار صحابہ مفتی صاحب کے چیلیچی کے جواب میں پیش کئے ہیں وہ سب قوی ہیں۔کوئی ان میں سے ضعیف نہیں حالانکہ مفتی صاحب نے بڑی تعلی سے ہمیں ضعیف روائیت تک پیش کرنے کی اجازت دی تھی۔اب ہم دیکھیں گے کہ مفتی صاحب ہمارے پیش کردہ شواہد کو مان کر میں انجام دیتے ہیں یا تاویلات کے چکور ہیں پڑ کر ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں۔ہر حال اگر وہ کسی حیلہ سازی سے کام لینا چاہیں تو ہمارا بھی انہیں چلینی ہے کہ وہ کسی آیت قرائنہ کسی حدیث ہمارا یا یا اسمارا لنج صحیح نبوتی با آثار صحابہ قویہ کے کسی اثر کو بطور شاہد پیش کر کے مولانا محمد قاسم صاحب کے خاتم النبیین کے معنی خاتمیت بالذات مرتجا کے بوتگیں پیش کریں میں سے بلاتا دیں خاتم النبیین کے معنی خاتم بالذات مرتبی ثابت ہوں۔اگر وہ ایسا کریں تو میں شکر گزاری کے ساتھ ان کی اس کاوش کے نتیجہ میں ان کی خدمت میں یکصد روپیہ انعام پیشی کر دوں گا۔انشاء اللہ اب ہم دیکھیں گے کہ وہ اپنی غیرت کا کس طرح مظاہرہ کرتے ہیں۔آیا سرے سے مولانا محمد قاسم صاحب کے معنی کو بھی جھٹلاتے ہیں یا انکے ثبوت