الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 146 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 146

۱۳۷ خاتم النبین کے معنے شر و الاسنی کے سوا کوئی اور معنی لگ ہی نہیں سکتے ہے علی کے اس قول میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھوں کے درمیان کی عمر کو آپ کے نبیوں کے لئے روحانی خاتم ہونے کی ایک علامت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔یہی خاتم النبین کے معنی نبیوں کی عمر ہونے پر تصویر صلے اللہ علیہ وسلم کے کندھوں کے درمیان والی مہر ایک زبر دست شهاد ہے۔اس مہر سے آپ کے روحانی خاتم ہونے کی تصدیق ہوتی ہے۔اور آپ نلیوں کے لئے روحانی خانم بن کر مر کی طرح موثر ہو کر ان کی نبوتوں کو مستند کرنے والے قرار پاتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس قول میں بَيْنَ كَتَفَيْهِ خَاتم النبوة کے الفاظ مر کے معنوں کے لئے ایسا واضح قرینہ ہیں کہ خود مفتی محمد شفیع صا نے بھی اس قول کو درج کر کے اس کے ترجمہ میں لکھا آپ کے دونوں شانوں میں مہر نبوت ہے" مگر آگے انہوں نے وھو خاتم النہ تین کا یہ بے جوڑ ترتبہ کہ آپ هُوَ انبیاء کے ختم کرنے والے میں محض حق کو چھپانے کے لئے کر دیا ہے۔خاتم النبوة یعنی مہر نبوت کے ساتھ دھو خاتم النبین کا ہوڑانی معروف میں ہو سکتا ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تمام انبیاء کے لئے روحانی خاتم قرار دیا ہے۔پس وھو خاتم النبین کے معنی آپ نبیوں کوختم کرنے والے ہیں بالکل ہے جو ڑ معنی ہیں میرے معنی ہی ہیں کہ آپ نبیوں کے لئے خاتم رہی ہیں گویا آپ خاتم رو مانتی ہو کر انبیاء صحیح