الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 138 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 138

یعنی آپ کے بعد کوئی ایسانی پیدا نہیں ہوگا جو شریعت محمدیہ کو سوتے ہو۔پس انقطاع نبوت بیان کرنے والی تمام حدیثیوں سے جو آن فرستند صلے اللہ علیہ وسلم سے مروی ہیں چونکہ صرف لازمر المعنی پر ہی روشنی پڑتی تھی۔نہ کہ حقیقی معنی پر اس لئے حدیث فضلت على الانمياء میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی فضیلت تختم بی النبتون بیان فرما کر نبیوں کے لئے اپنا خاتم النبین ہونا بیان فرما کہ افضل النبتين ہونے پر مستدل قرار دیا ہے۔اور یہ استند نال خاتم النبین کے حقیقی معنی نیوں کے ظہور کے لئے موثر ذریعہ کو مان کہ درست ثابت ہو سکتا ہے۔افضلیت کے مفہوم کا استدلال آپ نے اس لئے فرمایا ہے تانا حقیقت زمانی کے لازم معنے کے علاوہ جو احادیث میں بیان ہوئے ہیں ان کے ملزوم معنی کا ثبوت بھی آپ کی زبانی مبارک سے ہو جائے اور کوئی شخص خاتم النبین کے معنی علی الاطلاق آخری بنی کے مجازی معنی مراد نہ لے سکے۔کینو کے ایوازی معنی کا حقیقی معنی کے ساتھ اجتماع محال ہے۔کیونکہ علم لفقت کے رو سے ایک ذات میں حقیقی معنی اور مجازی معنی اکٹھے نہیں ہو سکتے۔پس انقطاع نبوت کے مضمون پرمشتمل احادیث کے صرف یہ معنی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیه و سلم آخری شارع اور مست نقل نئی ہیں۔اور آپ کی شریعت نا قیامت قائم رہے گی۔(فائدہ) اس حدیث زیر کمیت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انبیاء پر اپنے بچے فضائل بیان فرمائے ہیں۔ان سب فضائل کا فیض آپ کے واسطہ ہے