الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 133 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 133

۱۳۴ کوئی مرتبہ مشرف و کمال کا اور کوئی مقام عزت و قرب کا بھر سچی اور کامل مشابہت اپنے <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم ہرگز حاصل کر ہی نہیں سکتے۔ہمیں جو کچھ ملتا ہے بھلی اور تفصیلی طور پر ملتا ہے (ازالہ اورام ، تمام کمالات چونکہ آنحضرت علیہ وسلم کی عقلیت میں حاصل ہوتے ہیں اس لئے اتنی ب سب <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>وں سے پہلے آپ کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور خاتم ال<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>ن بنا یا جیسا کہ احادیث نبویہ سے ظاہر ہے تو اس کا مطلب بجز اس کے کچھ نہیں ہو سکتا۔کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بالذات خاتم ال<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>ین ہیں اور آدم علیہ السلام سے لیکہ تا قیامت جو نہی آپ کو خاتم ال<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>ین کا مقام سنے کے بعد آئے اُن کی نیویں آپ کی نبوت کا فیض ہیں۔فَتَدَبَّرُوا يَا أُولِي الابصار - خانم بالذات مربی کا ثبوت اب سنتے ایک اورحدیث نبوئی جس میں تم کے معنی تاثیر اور اثرت اصل ہی لئے جا سکتے ناسی و تالف منافی نہیں خدا تقات نبوی سے ایک اور حدیث ہوتی ہے میں نہ ک علی الاطلاق نہیں کو ختم کرنا۔نہ کہ ا علی الاطلاق آخری بنی ہونا۔یہ حدیث صحیح مسلم کی ہے جس میں مگر رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔تصلت على الأنبياء بِسِتٌ أعطيتُ جَوَامِعَ الكَلِم وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُحِلَّتْ فِي الغَنَائِمُ وَجُعِلَتْ فِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَ طُهُورًا وَأُرْسِلْتُ