الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 4 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 4

اول جب آپ کے لئے ابوت ثابت نہیں تو شفقت پدری جو لازمہ ابوت ہے وہ بھی آپ میں موجود نہ ہوگی۔جب ابوت نہیں جو کہ لازم نبوت ہے تو شائد نبوت بھی نہ ہوگی۔جب آپ کی نبوت کی نفی کی گئی تو اس میں بظا ہر آپ کی ایک قسم کی تنقیص لازم آتی ہے کہ آپ کے کوئی نرینہ اولاد نہیں نیزان کفار کو مہینے کا موقعہ ملتا ہے جو آپ پر ابتر ( لا ولد) or ہونے کا آگے لکھتے ہیں :۔لفظ نحن سے ان ادغام مذکورہ اس گیا کہ اگر چہ آپ کے کوئی صلیبی فرزند نہیں اور آپ اس اعتبار سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن آپ خدا کے برگزیدہ رسول ہیں۔اور رسول اپنی امت کا باپ ہوتا ہے " (ص ) ان نے اس طرح کیا گیا اور آخر میں یہ لکھا ہے :- 4 اس اعتبار سے آپ کے کروڑوں فرزند ہیں آپ کروڑوں مردوں کے باپ ہیں۔اس ایک جملہ رولکن رسول الله ناقل) میں تینوں شبہات کو اٹھا دیانا (ص) ا۔اس سے معلوم ہو گیا کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے روحانی باپ ہیں اور روحانی باپ یعنی رسول کی شفقت اور عنایت اپنی اولاد پر نسبت انسیسی باپ کے بہت زائد ہوتی