الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 124 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 124

۱۲۵ ابوت معنوی رروحانی ثابت کرنا مقصود ہے لہذا آپ کی نبوت تمام انبیاء کے مقابل بالذات قرار پائی۔اور تمام انبیاء کی قوتیں بالعرض معینی آپ کے واسطہ سے قرار پائیں۔لغت عربی ان معنوں کی موید ہے جیسا کہ مفروت القرآن کے حوالہ سے جو قرآن مجید کی لغت کے لئے سب سے مستند کتاب ہے ہم ثابت کر چکے ہیں کہ تم مصدر کے ایک معنی تاثیر الشی ہیں۔دوسرے معنی اس تاثیر کا اثر حاصل نہیں پپس خاتم اور خاتم ہر دو قراتوں کے معنی ہوئے نبیوں کے ظہور کے لئے موثر ذریعہ یا موثر نہیں۔اور یہ مصدری معنی آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو ابو الانبیاء ثابت کرتے ہیں۔اور سیاق آیت کے عین مطابق ہیں۔لہذا تمام انبیاء آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی خدا تم کا اثر حاصل قرار پائے۔مفتی محمد شفیع صاحب پر یہ بھی واضح ہو کہ مولانامحمد قاسم صاحب نے انخصیت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین معنی خاتم بالذات مرتبی کے ثبوت میں احادیث کی بھی نشان دہی کی ہے آپ نے اپنی کتاب تحذیر الناس کے شروع میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی حدیث کے پیش نظر خاتم النبیین کے یہ مینے اختیار کئے ہیں۔اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ مختلف طبقات ارض میں ہمارے طبقہ کی طرح آدم - نوح- موسی جیسے علیہ السلام کی طرح نبی ہیں اور تمہارے نبی کی طرح بھی نبی ہیں گویا انبیاء بھی ہیں اور خواتیم الانبیاء بھی۔مولانا محمد قاسم صاحب جے نے اس حدیث کی تشریح میں اپنی کتاب سخریہ الناس کی ساری محبت تحریر فرمائی ہے اور ثابت کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم