الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 117 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 117

ورت کے مطابق حضرت بانی تسلسلہ احمدیہ نے دعوی نبوت کیا ہی نہیں۔اور جس قسم بوست کا آپ کو داری ہے وہ مفتی صاحب کے نزدیک نبوت ہے ہی نہیں ہیں اس تقسیم نبوت پر مفتی صاحب کی اصطلاح کے مطابق نبوت کے لفظ کا اطلاق مجازی بی قرار پائے گا۔لہذا مفتی صاحب کے لئے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کالنے کا ہرگز کوئی جواز نہیں۔اگر وہ تکفیر پر قائم رہیں تو وہ قیامت کے ن اس بارہ میں قابل مواخذہ ہوں گے۔حضرت امام علی القاری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:۔ذا المنزلة التجارية لا تُوجِبُ الكفر ولا البدعة : (شرح شفا قاضی عیاض جلد ملاك ) کہ نبوت کا مجازی مرتب نہ کفر ہے نہ ہدفت۔پس مفتی صاحب کی ساری کوشش حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کی تکفیر میں فقہ حنفی کے خلاف ہے۔اور ان کا سارا منصوبہ خاک میں مل گیا ہے۔فاعتبروا یا اولی الابصار ضروری نوٹ یہ واضح رہے کہ خاتم النبین کی آیت میں آئندہ کے متعلق یا سے نگوئی ہے مفتی صاحب کے نزدیک اس پیشگوئی کا مفہوم یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا ہوائے حضرت میے علیہ السلام کے اور بعض مسلمان اس بات کے قابل چلے آئے ہیں انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آنے والا پہلے در اصل امام مہدی ہے جو حضرت پیسے کا بروز ہوگا اور وہ جینے کے بروز کے ظہور میں آیت خاتم النبین کو روک نہیں جانتے۔پس جیب خاتم النبین آئندہ کے متعلق پیشگوئی ہے اور اس کے مفہوم میں اختلاف بھی موجود ہے۔تو پھر یہ دعوی کرنا کہ فلان معنوں