الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 108
1-9 دہ شریعیت جدیدہ کا لانا ہے۔فافهم وتدیر۔مفتی صفات فی من کی خطرناک تحریف امفتی محم شایع صاحب نے جماعت احمدیہ کو کافر قرار دینے کے لئے ایک عبارت بحوالہ امام غزالی کے کلام میں الاقتصاد امام عالی کی طرف منسوب کر کے اپنی کتاب ختم نبوت کا مل کے ص۱۳۶ اور پھر ما پر درج کی ہے۔کامل اور اس میں خطرناک تحریف سے کام لیا ہے۔اس کا پہلا حصہ سیاق بریدہ ہے اور آخری حصہ محرف ہے وہ عبارت یہ ہے:۔انَّ الأُمَّةَ فَهَمَتْ مِنْ هَدَ اللَّفْطِ انَّهُ انْهَمَ عدم نبي بعده ابدا وَعَدَمَ رَسُولِ بعده ابدا وانهُ لَيْسَ فِيهِ تَأْوِينَ وَلَا تَخصيص وَ مَنْ أوله تخصيص كلامِيهِ مِنْ انواع الهذي لا يمنع الحكم تكفيره لانه مُكَذِّب لهدا النقلِ الَّذِي أَجْمَعَتِ الْأُمَّةٌ عَلَى انَّهُ غَيْرُ ماول ولا مخصوص۔د جواله الاقتصاد في الاعتقاد صفحہ نمبر دیئے بغیر اس عبارت سے پہلے مفتی صاحب اپنی کتاب کے ص۱۳۵) پر لکھتے ہیں۔حجة الاسلام امام خود الی قدس سترہ جو علوم باطنها در نظاہرہ کے مسلم امام میں اس آیت رقائم الطب تین - ناقل کی تعبیریں ایک ایسا مضمون تحریر فرماتے ہیں کہ کھو یا نماد بانی فتنہ ان پر منکشف