الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page x of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page x

عرض حال یه کتاب در اصل مفتی محد شفیع صاحب دیوبندی کی کتاب ختم نبوت کامل ہر سہ حصہ کچھ ایک مختصر تا خدا نہ تبصرہ ہے۔اس تنقیدی مضمون میں آیت خاتم النبیین کی تفسیر سیاق آیت لغت عربی- آیات قرآنید در احادیث نبویہ کی روشنی میں پیش کی گئی ہے اور وقتی محمد شفیع صاحب کے بیان کردہ معنی کی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وصف نبوت میں متصف ہونے کے لحاظ سے آخری نبی ہیں قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے ذریعہ بڑی متانت سے تردید کی گئی ہے ! اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ جو منصب من مفتی صاحب نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت علیے علیہ السلام کے لئے تسلیم کیا ہے کہ وہ نبی بھی ہوں گے اور آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے امتی بھنی ہوں گے۔جماعت احمدیہ حضرت عیسے علیہ السلام کو وفا یافتہ ماننے کی وجہ سے حضرت بانی اسلام مدیہ مرزا ا اغلام احمد علیہ السلام کو اسی منہ بے پر ا صور من اللہ اور محمد و اسلامہ تسلیم کرتی ہے اور آپ کو امتی بھی بھی مانتی ہے نہ کہ ئی شریعیت مانیہ والا یا مستقل نبی تشریحی اور مستقل انبیاء میں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وہ ہے آخری فرد ہیں۔اس مضمون میں بعض باتیں مگر رسہ کر ر بیان ہوتی ہیں من یہ تکرار میرے نزدیاک جواب میں ضروری تھا تا حقیقت اور صداقت زمینوں میں اس تکرار سے راسخ ہو سکے تاہم قارئین کرام اگر غور سے میری کتاب پڑھیں گے تو ہر تکرار میں کسی نئے نکتہ کا اضافہ بھی پائیں گے۔الا ماشاء اللہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالے اس کتاب کے پڑھنے والوں پر اپنا بے حد فضل نازل کرے انہیں جماعت احمدیہ کے مسلک کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور انہیں ناسور اپنی رضا کی راہ پر چلائے۔اللهم آمین۔قی منشی محمد نذیر لائلپوری قاضی ناظر اشاعت لڑکھر و تصنیف۔