الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 149 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 149

میں قرآن وحدیث و آثار صحابہ میں سے شواہد پیش کرتے ہیں۔یہ واضح رہے کہ مولانا محمد قاسم صاحب کے نزدیک خاتم النبیین کی خاتمیت بالذات مرتضی کے فیض سے ہی تمام بنی وجود پذیر ہوئے ہیں۔اور بالفرض آئندہ بھی کوئی پنی پیدا ہو۔توان کے نزدیک خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔تفسير آيت ما ارسلتكَ آيت قرآنيهِ مَا أَرْسَلَتْكَ الأَرَحمهُ الْعَلِينَ الأرحمَة لِلعالَمينَ فى القرآن يفسر بعضه بعضا کے مطابق بھی تم النبیین کی ایک لطیہ ہے جو مولانا محمد قاسم صاحب کے خاتمہ الیہ تین کے معنوں خاتم بالذات مرتبجی کی مؤید ہے۔اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے رحمت قرار دیا ہے۔العالمین کا الف لام بھی استغراق حقیقی کا ہے جس طرح مولانا محمد قاسم صاحب کے معنوں کے لحاظ سے تم النبین میں النبیین کا الف نام بھی استغراق حقیقی کا ہے اور ثبوت کے رحمت ہونے سے تو مولوی محمد شفیع صاحب کو انکار نہیں مگر افسوس ہے وہ اس رحمت کے نزول کا دروازہ بند مانتے ہیں جیسا کہ وہ لکھتے ہیں امر اول کے متعلق گزارش ہے کہ نبوت کا رحمت ہونا تو مسلم ہے اور یہ بھی تسلیم کہ آپ رحمت کے ظالم ہیں۔اس سے یہ کھنا کہ دنیا اب رحمت سے مالی رہ جائے گی اور رحمۃ للعلمین کا وجود دنیا کے لئے (معاذ اللہ ا زحمت بن جائے گا۔صرف مرزا کی قسم اور مرزائیت کی برکات میں سے ہے رختم نبوت کامل مش۳ )