الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 115
ان کی طرف یہ خہارت منسوب کرنا کہ وہ خاتم النبین کی تاویل کرنے والے کہ کا فر جانتے ہیں۔امام غزالی کے کلام کی سراسر تخریف ہونے کی وجہ سے ان پر افتراء عظیم ہے میں حیران ہوں کہ مفتی صاحب جیسے عالم نے ایسی خطرناک شریف کی جرات کیسے کی ہے؟ جماعت احمد خاتم النب ) حقیقت یہ ہے کہ جماعت احمدیہ خاتم النبیین آپ نہ اس جماعت احمد خاتم النبین کسی نقص کی تاویل نہیں کرتی اور نہ اس میں نفی کی تاویل نہیں کرتی کی تخصیص کی قائل ہے۔جماعت احمدیہ کے نزدیک تو خاتم النبیین کے وہی دو منے مسلم ہیں جو مولانا محمد قائم آنے بیان کئے ہیں۔اول معنی مصدری ہیں دوم لازم المعنی - خاتمیت بالذات مرتبی ہیں جس کے فیض سے تمام انبیاء ظہور معنی اول پذیر ہوئے اور بالعرض آئندہ اتنی نبی پیدا ہو سکتا ہے میں سے خاتمیت محمد سی یعنی خاتمیت مرتی اور حقیقت زمانی میں کوئی فرق نہیں آئیگا۔خاتمیت زمانی جس کا مفہوم علماء اسلام کے نزدیک ۲ معنی دوم یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری شریعت لانے والے بنی ہیں۔ان معنی سے علم بی بی ال کی آمد کا جواز نکالتے ہیں یہی وجہ کہ ہانی اگر یہ تاویل ہے تو پھر یہ علماء تاویل کرنے والے ہیں۔اگر تخصیص ہے۔تو یہ علماء تخصیص کرنے والے ہیں لہذا سب پر کفر کا فتویٰ لگنا چاہئیے کیونکہ مفتی صاحب کی شرفہ عبارت کے مطابق خاتم النبین کی تادیل تا تخصیص کرنے والا کا فر ہے پھر اس صورت میں مفتی محمد شفیع صاحب کو اپنا بھی ذکر کر