الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 92 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 92

۹۳ بینی ابو بکر میرے بعد سب لوگوں سے بہتر ہیں سوائے اسکے کہ کوئی بنی پیدا ہو۔مفتی صاحب نے حدیث نمبر دوم وسوم کو اپنی کتاب میں درج کیا ہے اوران کا ترجمہ گول مول کر گئے ہیں۔چنانچہ حدیث دوم کا تر جب انہوں نے یہ کیا ہے:۔ابو کر انتہاء کے سوالنام انسانوں سے بہتر ہیں۔حدیث سوم کا ترجمہ کیا ہے :۔ابو بکر الہ سوائے بنی کے میرے بعد سب انسانوں سے افضل ہیں۔مفتی صاحب نے حدیث دوم میں سکون کا ترجمہ چھوڑ کرینی کا ترجمہ انبیاء کر دیا ہے۔اور حدیث سم میں بنی کا ترجمہ تو بن ہی کی ہے مگر سیکون کا ترجمہ اس میں بھی چھوڑ دیا ہے۔اور اس طرح بات کچھ کی کچھ بنیادی ہے حالا دیکھ ان دونوں حدیثوں کا مفاد بھی یہی ہے۔کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ ہوں کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لہ علیہ وسلم کے بعد سب لوگوں سے افضل ہیں سوائے اس کے کہ کوئی بنی آئندہ پیدا ہو۔تو اس سے افضل نہیں۔پس ان دونوں مرتیوں کے رو سے بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امکان نبوت ثابت ہے ان مرثیوں میں سکون میں کان نامہ استعمال ہوا ہے اس لئے نبی کا لفظ، فورع ہے جس کا استثنا کیا گیا ہے۔وہ آئندہ ہونے والا نہیں ہے اگر نیکون کا لفظ نہ ہوتا اور صرف الا الانبیاء کے الفاظ ہوتے تو مفتی صاحب کا ترجمہ صحیح ہوتا۔مگر سکون کے الفاظ کا تہ جمعہ بالکل غلط ہے۔ایسے غلط ترجمہ کی وجیہ بھر مخالط رہی ہے اور کیا ہوسکتی ہے۔