اخلاقِ احمد

by Other Authors

Page 2 of 33

اخلاقِ احمد — Page 2

اخلاق ا احمدی اخلاق در مسکینوں کی ، ”غریبوں کرو۔نہ صرف اپنے مذہب کے غریبوں اور مسکینوں کی۔بلکہ ہر قوم کے غریبوں اور بیکسوں کی تا دُنیا کو معلوم ہو۔کہ احمد کی اخلاق کتنے بلند ہوتے ہیں۔“ ارشاد حضرت بانی تنظیم مجلس اطفال الحمد یہ حضرت مصلح الموعود رضی اللہ عنہ فرموده ۱۳ را پریل ۱۹۳۸ء له