جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 64 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 64

۶۴ وسلم (فداہ ابی والی) کے نہیں ہیں ان کو زبر دستی نبیوں کے شہنشاہ کی طرف منسوب کیا جارہا ہے فَإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ بارہواں بار سوال اعتراض ، حدیث نبوی ہے۔اَمَّا تَرْضى أَن تَكُونَ مِي بِمَنْزِلَةِ هُرُونَ مِنْ مُوسَى غَيْرَ أنَّهُ لا نَبِى بَعْدِى۔) مسند احمد بن جنبل جلد ا ص (عن سعد بن وقاص) کیا تجھے پسند نہیں کہ میرے ساتھ تمہاری وہ نسبت ہو جو حضرت موسیٰ کے ساتھ ہارون کی تھی مگر میرے بعد نبی نہیں ؟ الا نبى بَعْدِى جواب : اس حدیث کا تعلق سفر تبوک سے ہے جبکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو اپنے بعد مدینہ کی عورتوں اور بچوں پیر امیر مقرر فرمایا۔حضور کا منشاء " لانبی بعدی" کے الفاظ سے کیا تھا ؟ اس کی وضاحت حضورہ کے ان الفاظ مبارک سے ہو جاتی جو اس موقعہ پر موجود دوسرے اکابر صحابہ سے مروی ہیں۔الا چنانچہ ایک مستند روایت میں TATAANONENTAL NET کی بجا TEDATA TO النبوة " اور دوسری روایت میں " الا انك لست بنتی ہے نا ۱۷۰ مسند احمد بن حنبل جلد ما عائشہ بنت سعد کے والد سے مروی) د ه مسند احمد بن حنبل جلد را صدا ۳۳ ) عن عبد الله بن عباس)