جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 66 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 66

44 جواب : اصل حقیقت کو بے نقاب کرنے کیلئے جناب مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری کے اس تبصرہ کا مطالعہ ضروری ہے جو انہوں نے حضرت مسیح موعود کے مسودہ مباہلہ بعنوان " مولوی ثناء اللہ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ لے کو پڑھ کر اپنی اخبارہ اہلحدیث" ۲۶ اپریل ۱۹۰۷ء میں شائع کیا تھا۔تبصرہ کے چند فقر سے ملاحظہ ہوں ا۔اس دعا کی منظوری مجھ سے نہیں لی اور بغیر میری منظوری کے اس کو شائع کر دیا " (ص ) " - میرا مقابلہ تو آپ سے ہے اگر میں مرگیا تو میرے سرنے سے اور لوگوں پر کیا حجت ہو سکتی ہے " صد " ۳۔تمہاری یہ دعا کسی صورت میں فیصلہ کن نہیں ہو سکتی (20) ۴۔خدا کے رسول چونکہ رحیم و کریم ہوتے ہیں اور انکی ہر وقت " یہی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی شخص ہلاکت اور مصیبت میں نہ پڑے مگر اب کیوں آپ میری ہلاکت کی دعا کرتے ہیں۔(ص) ۵ یہ دعا تمہاری منظور نہیں اور نہ کوئی داتا اسکو منظور کر سکتا ہے۔" (فت) یہ نبی یاد رہے کہ حضرت بائی سلسلہ احمدیہ نے اس دعوتِ نے آخری فیصلہ کی اصطلاح مباہلہ ہی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ر فتاوی ثنائیہ جلد ۲ صفحه به طبع اوّل)