جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 58
۵۸ قبل یہ الہام ہوا : " I SHALL GIVE YOU A LARGE PARTY 1 براین احمدیہ جلد حده حاشیه درحاشیه " OF ISLAM یعنی میں تمہیں ایک بڑا گر وہ اسلام کا دوں گا۔اب قرآن مجید کی روشنی میں اس کا تجزیہ کیا جائے تو بڑے سے بڑا ماہر نفسیات لازما اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس الہام میں قرآنی ارشاد ولتكن منكم امة يَدْعُون إِلى الخير كى طرف اشارہ ہے جس کی واقعاتی تصدیق علامہ اقبال کے مندرجہ ذیل اعتراف سے ہوتی ہے : " اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے کئی طریق ہیں جن طریقوں پر اس وقت تک عمل ہوا ان کے علاوہ اور تھی طریق ہو سکتے ہیں میرے عقیدہ ناقص میں جو طریق مرزا صاحب نے اختیار کیا ہے وہ زمانہ حال کے طبائع کے لیے موزوں نہیں ہے ہاں اشاعت اسلام کا جوش جو انکی جماعت کے اکثر افراد میں پایا جاتا ہے قابل قدر ہے۔" 66 191 ) اقبال نامہ حصہ دوم ص ۲۳۲ مکتوب ، اپریل ۱۱۹۳۲) را دسواں اعتراض ، ڈاکٹر سر علامہ اقبال نے پروفیسر ا محمد الیاس صاحب کے نام لکھا کہ " قادیانی تحریک یا یوں کہیے کہ بانی تحریک کا یہ دعوئی مسئلہ بروز پر مبنی ہے۔مسئلہ مذکور کی تاریخی لحاظ