جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 79
۷۹ اگر وہ اسلام کا اقرار کرلیں ، ان کے بیان کو قبول کر کے ان پر اسلام کی قدمت عائد کر دی جائے۔لے معزز حضرات ! آج انسانیت تباہی اور بر بادی کے کنارے پر آن پہنچی ہے اور اقوام عالم کی نجات کی اس کے سوا اور کوئی صورت نہیں کہ فرش سے لے کر عرش تک فضاؤں کو محبت الہی کی خوشبوؤں سے بھر دیا جائے اور ہر دل پر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا گاڑ دیا جائے۔یہی وہ آسمانی نوبت خانہ ہے جس کا ذکر نہایت ولولہ انگیز رنگ میں حضرت مصلح موعود نے 1922ء کے جلسہ سالانہ پیر کیا اور فرزندانِ احمدیت کو مخاطب کرتے ہوئے ۱۹۵۳ ارشاد فرمایا : " اب خدا کی نوبت جوش میں آئی ہے اور تم کو ہاں تم کو ہاں تم کو خدا تعالیٰ نے اس نوبت خانہ کی ضرب سپرد کی ہے اسے آسمانی بادشاہت کے موسیقارو ! اے آسمانی بادشاہت کے موسیقارو !! اسے آسمانی بادشاہت کے موسیقار !!!! ایک دفعہ پھر اس نوبت کو اس زور سے بجاؤ کہ دنیا کے کان پھٹ جائیں۔ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون اس فرنا میں بھر دو نه تاریخ طبری جلد یا حصہ ۴ اردو صدا تصنيف ابو جعفر محمد بن جریر الطبري ترجمہ مولانا سید محمد ابراہیم صاحب ایم اے سابق کارکن شعبه تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ لاء دار الطبع جامعہ عثمانیہ سر کار عالی حیدر آباد F -F