جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 67
1906w مباہلہ کے بعد ۲ اکتوبر شاه کو وضاحت فرما دی مفتی کمر : : " مباہلہ کرنے والوں میں سے جو جھوٹا ہو وہ نیچے کی زندگی میں ہلاک ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سب اعداء انکی زندگی میں ہی ہلاک ہو گئے تھے بلکہ ہزاروں اعداء آپ کی وفات کے بعد زندہ رہ ہے ہاں جھوٹا مباہلہ کہ نیورالا پیچھے کی زندگی میں ہی ہلاک ہوا کرتا ہے۔ایسے ہی مخالف بھی ہمارے مرنے کے بعد زندہ رہیں گے۔" ( 19- ملفوظات جلد نهم مدت ۴۴ ، الحکم راکتوری شده) پس حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا اپنے الہامات کے مطابق میں انتقال فرمانا بھی سلسلہ احمدیہ کی صداقت کا نشان ہے اور جناب مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری کا چالیس سال تک زندہ رہتا بھی م اک نشاں کافی ہے گر دل میں ہو خوف کردگار چودھواں اعتراض : حضرت بانی سلسلہ احمدیہ " آئینہ " کمالات اسلام ملا کہ ا کہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھاکہ میں خدا ہوں اور یقین کیا کہ میں وہی ہوں ، جواب : یہ محض خواب ہے اور خواب ہمیشہ تعبیر طلب ہوتی ہے۔جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی یہ خواب قرآن میں ہے کہ آپ نے گیارہ ستاروں ، سورج اور چاند کو اپنے سامنے سجدہ کرتے