جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 65
کے الفاظ موجود ہیں جن کی روشنی میں اس فقرہ کا سوائے اس کے اور کوئی مطلب نہیں کیا جاسکتا کہ حضرت علی المرتضیٰ کو نیابت رسوائے میں وہی شرف و اعزاز حاصل تھا جو ہارون کو حضرت موسیٰ کے بعد سفر طور کے موقع پر نصیب ہوا اس فرق کے ساتھ کہ حضرت ہارون نبی تھے مگر حضرت علی رضہ نبی نہیں تھے۔اور جمات احمدیہ دوسرے تمام ارشادات رسول کی طرح اس فرمان نبوی پیر بھی دل و جان سے یقین رکھتی ہے۔حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں نے سارے حکموں پر ہمیں ایمان ہے جان و دل اس راہ پر قربان - دے چکے دل اب تنِ خاکی رھا ہے یہی خواہش کہ ہو وہ بھی فدا تیرہواں اعتراض : حضرت مولانا » مولوی شاء الله مطلب نے مرزا صاحب سے مباہلہ قبول کیا جس کے نتیجہ میں مرزا صاحب ان کی زندگی میں ۲۶ مئی ۱۹۰۸ء کو فوت ہو گئے اور مولوی صاحب ۴۰ سال تک زندہ رہے لیے (سیرت ثنائی صفحه ۱۷۱-۱۷۲ از مولوی عبدالمجید سوہدروی) " القادیانیہ " ص" الناشر رابطہ العالم الاسلامی مکة المکرمہ " قادیانی کا فرکیوں“ صده از ارشاد الحق اثری ناشد علوم اثریه منتشگیری بازار لائل پور و فیصل آباد اپریل ۱۹۷۵ ء۔ن"