جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 32 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 32

۳۲ 1۔سال قبل نبی اور رسول کا لفظ اصطلاحی معنی میں پیغمبر کے لئے مخصوص کر دیا ہے۔اس لئے اب لغوی معنی میں بھی اس کا استعمال جائز نہیں۔وضع اصطلاح کے بعد لغوی معنی متروک ہو جاتے ہیں اور متوازی نہیں چل سکتے۔جواب یہ ایک نہایت اہم اور بنیادی اعتراض ہے۔مگر چونکہ میرے مد نظر تنقید نہیں بلکہ خالصہ تحقیق ہے۔اس لئے مناسب ہوگا کہ اس کا جواب دینے کی بجائے میں چودہ سو سالہ دینی لٹریچر سے چند حقائق پیش کر کے فیصلہ قارئین پر چھوڑ دوں۔ہمیں کچھ کہیں نہیں بھائیو نصیحت ہے غریبانہ نبی کوئی جو پاک دل ہو وے دل و جاں اس پہ قرباں ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صاحبزادہ ابراہیم کی نسبت (آیت خاتم النبیین کے نزول کے تین سال بعد ) ارشاد فرمایا :- وو اما وَاللهِ اِنَّه لنبيَّ ابْنُ نَّبِي " له خدا کی قسم ! یہ نبی اور نبی کا بیٹا ہے -۲ فرقه امام فرقہ امامیہ کی تفسیر قت‎ میں ہے " هَذَا نَبِيَّ اَهْلِ الْكُوفَةِ له رقیمتی سه الفتاوی الحدیثیہ ، صفحہ ۱۶ تأليف "خاتمته الفقهاء والمحدثين الشيخ احمد شہاب الدین بن حجر 1961 الهشيمي المكي رح وفات نه جلد۲ صفحه ۲۸۱-۲۸۵